Results 1 to 2 of 2

Thread: Ø+یران Ú©Ù† فیچرز سے لیس انتہائی سستا فلیگ شپ فون

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel Ø+یران Ú©Ù† فیچرز سے لیس انتہائی سستا فلیگ شپ فون

    Ø+یران Ú©Ù† فیچرز سے لیس انتہائی سستا فلیگ شپ فون
    5cdd85b5ec86c - Ø+یران Ú©Ù† فیچرز سے لیس انتہائی سستا فلیگ شپ فون

    چینی کمپنی اوپو کے ذیلی برانڈ رئیلم نے ایسا فلیگ شپ فون متعارف کرایا ہے جو انتہائی سستا ہونے کے ساتھ بہترین فیچرز سے لیس ہے۔

    رئیلم ایکس نامی اسمارٹ فون اس کمپنی کا پہلا فلیگ شپ فون ہے جو کہ اس برانڈ Ú©ÛŒ دیگر ڈیوائسز Ú©Û’ مقابلے میں بہت زیادہ طاقتور اور فلیگ شپ فیچرز سے لیس ہے مگر اس Ú©ÛŒ قیمت Ø+یران Ú©Ù† Ø+د تک Ú©Ù… ہے۔

    رئیلم ایکس میں اسنیپ ڈراگون 710 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ 6.53 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے جو لگ بھگ بیزل لیس ہے یعنی نوچ سے پاک۔

    نوچ ختم کرنے کے لیے کمپنی نے 16 میگاپکسل پوپ اپ سیلفی کیمرا دیا ہے جبکہ ایک خاص فیچر فنگر پرنٹ سنسر ڈسپلے کے اندر دینا ہے جو عام طور پر فلیگ شپ فون میں ہی نظر آتا ہے۔

    ۔3765 ایم اے ایچ بیٹری کے لیے اوپو کی وی او او سی 3.0 فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے۔

    اینڈرائیڈ پائی آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج کمپنی نے اپنے کلر او ایس سکس سے کیا ہے جبکہ 4 سے 6 جی ریم کے ساتھ 64 جی بی اسٹوریج اور 8 جی بی ریم کے ساتھ 128 جی بی اسٹوریج کے آپشنز دیئے گئے ہیں۔

    اس فون کے بیک پر 48 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ ساتھ 5 میگا پکسل کا ایک اور کیمرا ہے جو ڈیپتھ سنسر کا کام کرتا ہے۔

    رئیلم ایکس بنیادی طور پر ون پلس 7 پرو سے کافی ملتا جلتا ہے مگر قیمت Ú©Û’ Ù„Ø+اظ سے 33 فیصد سستا ہے جبکہ یہ Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ پکسل 3 اے سے بھی بہت سستا ہے جس Ú©ÛŒ قیمت 58 ہزار سے 70 ہزار پاکستانی روپے تک ہے۔

    یہاں تک کہ اوپو کا اپنا رینو اسمارٹ فون جس میں اسنیپ ڈراگون 710 پراسیسر دیا گیا ہے، رئیلم ایکس کے مقابلے میں بہت زیادہ مہنگا لگتا ہے۔

    یہ فون 20 مئی سے پہلے چین میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جس کے بعد دیگر ممالک میں اسے متعارف کرایا جائے گا۔اس کی قیمت 1499 چینی یوآن (31 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) سے 1799 یوآن (38 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) تک ہے (ریم اور اسٹوریج آپشنز کے مطابق)۔
    2gvsho3 - Ø+یران Ú©Ù† فیچرز سے لیس انتہائی سستا فلیگ شپ فون

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+یران Ú©Ù† فیچرز سے لیس انتہائی سستا فلیگ شپ فون

    2gvsho3 - Ø+یران Ú©Ù† فیچرز سے لیس انتہائی سستا فلیگ شپ فون

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •